کرنل (ر) انعام الرحیم کو رہا کیا جائے، عدالت کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس کے سماعت کرتے ہوئے کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سےیہ خبر دی گئی ہے کہ عدالت کی جانب سے گرفتاری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل2 جنوری کو وزارت دفاع کی جانب سے عدالت میں اب بات کا اعتراف کیا گیا تھا کہ کرنل(ر) انعام الرحیم ان کی حراست میں ہیں، ان کی گرفتاری کی وجہ ان نے پوچھ گچھ بتائی گئی