خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد تک کمی آئی۔ نیویارک مرکنٹائل میں اپریل کیلئے برینٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے 51 سینٹ کی کمی کے ساتھ 67.46 ڈالر فی بیرل
نیویارک (اے پی پی) اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 83 سینٹ کی کمی کے ساتھ 59.11ڈالر فی بیرل طے پائی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے