میلہ چراغاں کا آج پنجابی کمپلیکس میں افتتاح

لاہور میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے فنکار،ہنرمند،شاعر ،ادیب اوردانشور شرکت کریں گے ۔ ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغریٰ صدف نے میلے میں ہونے والی ثقافتی تقریبات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ پہلے روزملک کی معروف کتھک ڈانسر زریں سلیمان پنا کے شاگرد اپنی پرفارمنس پیش کریں گے ۔کل مختلف گلوکارشاہ حسینؒ کا کلام گائیں گے ،محفل سماع اور دھمال ہوگی۔31مارچ کو مشاعرے اور کتاب میلے کا انعقاد کیا جائے گا۔یکم اپریل کو میلے کے آخری روز شاہ حسین کانفرنس کا انعقاد کیاجائے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے