پنجاب کا پختونخوا کیلیے 40لاکھ بوری گندم خود خریدنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ خوراک پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے طے کیا کہ پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کیلیے تاجروں کو خریداری کی اجازت نہیں دی جائے گی بلکہ محکمہ خوراک پنجاب ، پختونخواہ حکومت کیلئے گندم خریدے گا اور اپنے صوبے میں گندم منتقلی کی ذمہ داری محکمہ خوراک پختونخواہ کی ہوگی ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے