سماجی فاصلہ کب تک جاری رکھنا ہوگا؟ ہارورڈ یونیورسٹی کی تجویز نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

واشنگٹن : ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ عالمی وباء کورونا سے نمٹنے کیلئے سماجی فاصلہ 2022ء تک جاری رکھنا ہوگا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صرف ایک بار کا لاک ڈاؤن کافی نہیں ہوگا ۔ اسٹڈی کے مصنف اسٹفین کسلر نےکہا ہےکہ ’ ہم نے یہ تجزیہ کیا ہےکہ امریکا میں ایک بار کے سماجی فاصلہ رکھنے کے اقدامات کورونا وائرس سے نمٹنے میں کارگر ثابت نہیں ہوں گے ، اس کیلئے ضروری ہے کہ سماجی فاصلے کے دورانیوں پر وقتاًفوقتا ًعملدرآمد کرایا جاتا ہے

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے