حمیرا ارشد اور احمد بٹ نے بالآخر راہیں جدا کرلیں

شوبز کی ایک اور جوڑی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی۔گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان طلاق ہو گئی۔
دونوں نے باہمی رضامندی کے بعد علیحدگی اختیار کرلی۔دونوں 2004 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ۔ حمیرا ارشد نے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے کر دیا۔ احمد بٹ بیٹے کے ہمراہ امریکہ منتقل ہو نگے ۔دونوں کے درمیان کئی بار لڑائی ہوئی تاہم باہمی دوستوں کی وجہ سے بار بار صلح ہوتی رہی۔ تاہم اب دونوں نے باقاعدہ باہمی رضا مندی سے یونین کونسل سے طلاق لے لی ۔ احمد بٹ نے کہا کہ حمیرا ارشد نے خود بیٹے کو میرے حوالے کیا۔ حمیرا کے ساتھ گزرا وقت ماضی کا حصہ بن چکا ہے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے