قومی ٹیم آج ٹی 20 میچ کھیلے گی مگر یہ کب شروع ہو گا؟
قومی سکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، فخرزمان، بابراعظم، حارث سہیل، شعیب ملک، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، محمد حفیظ، محمد حسنین، یاسر شاہ، شاہین آفریدی، عابد علی، جنید خان، محمد عامر اور آصف علی شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔
لیسٹر شائر سکواڈ کی قیادت کولن ایکرمن کر رہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں لوئس ہل، ڈونلڈ بوچارٹ، جارج منسی، ہیری ڈئیرڈن، مارک کوسگروو، عادل علی، ول ڈیوس، ڈائیٹر کلین، ایرون للی، بین مائیک، کیلوم پارکنسن اور ہیری سوینڈلس شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔