تیسری بار کورونا کا شکار ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

عمان:اردن میں بار بار شاپنگ کے لیے جانے والی بیوی کے تیسری بار کورونا سے بیمار ہونے پر شوہر نے تنگ آکر طلاق دیدی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اردن کے شہری نے اپنی پوسٹ میں بیوی کو طلاق دینے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں کے دوران تیسری بار کورونا سے بیمار ہوئی جس سے غیر ذمہ داری اور بد احتیاطی کا اندازہ ہوتا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے