سعد رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور:پاکستان کی حکومت اور حال ہی میں کالعدم قرار دی جانے والی مذہبی و سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد منگل کو تنظیم کے امیر سعد رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے