دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بڑا بریک ڈاؤن ، دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند ہو گئیں

لاہور : دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا جس کے نتیجے میں بڑی ویب سائٹس بند ہو گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایمازون ، بلوم برگ، ریڈٹ، نیویارک ٹائمز اور بی بی سی سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کی ویب سائٹس کا لنک بھی ڈاؤن ہو گیا ہے۔ انٹرنیٹ میں تعطل ایک کمپنی کی وجہ سے ہوا جو دیگر ویب سائٹس کو سروسز دیتی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے