چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت

اسلام آباد: فواد چوہدری نے سائنسی طریقے سے چاند دکھانے کیلیے مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مفتی منیب الرحمن اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت بھجوا رہے ہیں، دونوں علما کرام تشریف لائیں اور خود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے، چاند کے اصل مقام کے تعین کے لئے کوئی پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے