سی پیک اتھارٹی کے نئے سربراہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:: سی پیک اتھارٹی کے نئے سربراہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

خالد منصور خوش آمدید اور اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔ جبکہ خالد منصور کی تعیناتی کے حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے بھی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے