تحریک انصا ف سے ناراض فواد چوہدری نے کس پارٹی سے رابطہ کر لیا؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا گیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ ناراض فواد چوہدری کا پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ایک انٹرویومیں نبیل گبول نے عویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے ان کی جگہ لے لی ہے جس پر وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری خوش نہیں ہیں۔نبیل گبول نے کہا کہ مچھلی تالاب کے بغیر اور جیالا پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں رہ