جنگلات کی کٹائی اور شکار پر پابندی کے لیے شیرانی میں جرگہ

جرگے عموماً قبائلی تنازعات کے حل کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں لیکن بلوچستان کے ضلع شیرانی میں اپنی نوعیت کا منفرد جرگہ منعقد ہوا جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور حکومتی افسران نے جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کا عہد اور مل کر کام کرنے کا عزم کیا ۔

admin