کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا، وزیراعظم

بشکک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تنازعات کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

بشکک میں شنگھائی تعاون کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنازعات کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کو کردار ادا کرنا ہوگا، ملکوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے ای سی او کو عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا اور وائٹ کالر کرائم کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو اقدامات کرنے چاہیے جب کہ غربت کے خاتمے کے لیے چین کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہیے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے