ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔عون چوہدری کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر بنانے کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کر لی۔عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے