ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا

لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا محکمہ قانون پنجاب کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیاجس میں احمد اویس کو حکم دیا گیا کہ وہ آئندہ پنجاب حکومت کی جانب سے کیسوں میں عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام کرنےسے روک دیا گیا ہے جس کے بعد وہ عدالت میں حکومت پنجاب کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔
محکمہ قانون پنجاب کی جانب سے ایک سرکلر بھیجا گیا جس میں احمد اویس کو حکم دیا گیا کہ وہ آئندہ پنجاب حکومت کی جانب سے کیسوں میں عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ اب ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے حوالے سے فیصلہ نئی حکومت کرے گی کہ وہ اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے یا حکومت نیا ایڈووکیٹ جنرل تعینات کرے گی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے