ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ ہو گیا

اسلام آباد : گرمی کی شدت بڑھتے ہی ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بھی کر ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ملک بھر میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 700 میگاواٹ کی سطح پربرقرار جبکہ بجلی کی طلب 27 ہزار 200 میگاواٹ تک پہنچ گئی، یوں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ ہو گیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہروں میں 12 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے