ذیابیطس اور صحت مند زندگی.

ذیابیطس اور صحت مند زندگی.

ذیابیطس کے مرض میں تیز رفتاری سے اضافہ ہورہاہے۔ناصرف ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی بری طرح اس مرض کی لپیٹ میں دکھائی دیتے ہیں۔

انسولین کا بنیادی کام خون کے اندر گلوکوز لیول کو کنٹرول میں رکھنا ہے۔
گلوکوز دماغ اور جگر میں باآسانی جذب ہو جاتا ہے۔یہ دماغ کو توانائی فراہم کرتا ہے لیکن جسم کے دیگر سیلوں کے اندر اس وقت تک جذب نہیں ہوتا جب تک انسولین سیل کو گلوکوز جذب کرنے میں مدد نہ دے۔
ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جو جسم کے اندر انسولین مقررہ مقدار سے کم یا ضرورت سے زیادہ ہو جانے کے باعث ہوتا ہے۔
اگر ورزش کو باقاعدگی سے اپنا لیا جائے اور کچھ دیر تک پیدل چلا جائے تو ذیابیطس کے مرض میں جلد افاقہ ہوتا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے