بالغوں کو معروف اداکارہ نے اپنی ویب سائٹ کے اکاﺅنٹ پر 1 ماہ کے لئے مفت رسائی دے دی

بالغوں کو   معروف اداکارہ نے اپنی ویب سائٹ کے  اکاﺅنٹ  پر   1 ماہ  کے لئے  مفت رسائی  دے دی

نیویارک: بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ کی معروف ماڈل نے ایک امریکی فلاحی تنظیم کو چندہ دینے والوں کے لیے اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ تک 1 ماہ کے لیے رسائی مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ سنتھیا لاروز نامی یہ ماڈل اونلی فینز پر کافی مقبول ہے جہاں وہ اپنی بے باک تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی ہے اور سبسکرپشن فیس کی مد میں ماہانہ لاکھوں ڈالر کما رہی ہے۔

سنتھیا نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص امریکہ کی فلاحی تنظیم ’NARAL Pro-Choice America‘ کو چندہ دے گا، اسے وہ سبسکرپشن فیس کے بغیر ایک ماہ کے لیے اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ تک رسائی دے گی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے