مردوں کو گنجا کہنا جنسی ہراسانی قرار

مردوں کو گنجا کہنا جنسی ہراسانی قرار

لندن: برطانیہ کی مقامی عدالت نے مردوں کو گنجا کہنا ’جنسی ہراسانی‘ قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایمپلائمنٹ ٹریبیونل اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کیلئے لفظ ’گنجے‘ کا استعمال کرنا امتیازی سلوک کے زمرے میں آتا ہے، جس کے باعث اس جرم کو جنسی ہراسانی میں شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے ایک 64 سالہ ٹونی فن کی جانب سے گنجے پن کا مذاق اڑانے پر اپنے ساتھی کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا، مدعی نے 24 سال تک اس کمپنی میں کام کیا لیکن انکا ایک ساتھی مسلسل ’موٹا گنجا‘ کہتا تھا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے