ٹک ٹاک کی رمضان کی کامیاب مہم تقریباً 2.5 بلین ویوز ک
کراچی :مقبول مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم TikTok نے حال ہی میں پاکستان میں اپنی رمضان مہم کا اختتام ‘StitchKindness#’ کے عنوان سے کیا جس نے ماہ مقدس کی روح کو سمیٹ کر صارفین کے درمیان ایثار اور خوشیاں باٹننے کا پیغام دیا۔ رمضان اور عید کے حوالے سے پانچ ہیش ٹیگز کے ذریعے چلنے والی اس مہم نے اس پاک مہینے کے دوران تقریباً 2.5 بلین ویوس حاصل کیے۔
متحرک اور شاندار مہم میں اداکارہ عروہ حسین، گلوکار بلال خان، اور مشہور TikTok تخلیق کار رومیسا خان اور ایمن زمان شامل تھے۔