چیف سیکریٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

چیف سیکریٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

لاہور : چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس، چیف سیکریٹری نے ہدایت کی کہ انسداد پولیو مہم کو بھرپور انداز میں کامیاب بنایا جائے، جس میں 23مئی سے شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ 5روزہ مہم کے دوران پنجاب میں 5 سال تک کی عمر کے 2کروڑ20لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ صوبے کے 36اضلاع میں مہم کے دوران ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد پولیو ورکرز خدمات سر انجام دیں گے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے