حکومت کی سبسڈیز کے خاتمے میں ہچکچاہٹ

حکومت کی سبسڈیز کے خاتمے میں ہچکچاہٹ

اسلام آباد: مالی سال 2021-22ء میں سویلین وفاقی حکومت کیلیے 479 ارب روپے مختص کیے گئے تھے جبکہ سبسڈیز کی مد میں حکومت نے 682 ارب روپے رکھے تھے اس کا مطلب یہ ہے کہ سبسڈیز کیلیے مختص کی گئی رقم سے وفاقی حکومت چلانے کے بعد رقم بچائی بھی جاسکتی ہے۔

ہمارا موجودہ بجٹ 5,209 ارب روپے کا ہے، اگر اس میں سے قرضوں کی ادائیگیاں منہا کردی جائیں تو یہ رقم 1,460 ارب روپے بچتی ہے، جو رواں مالی سال کیلیے مختص کیے گئے بجٹ کا 47 فیصد ہے۔ اس رقم سے تین وفاقی حکومتیں چلائی جاسکتی ہیں۔ سب سے زیادہ سبسڈی پٹرولیم منصنوعات اور بجلی کی مد میں دی جارہی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے