واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز پر کام چھوڑنے کا فیصلہ

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز پر کام چھوڑنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی مزید آئی او ایس ڈیوائسز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔

WABetaInfo کے مطابق واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ جو لوگ آئی او ایس 10 یا آئی او ایس 11 استعمال کر رہے ہیں انہیں اپنے آئی فون کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا تاکہ اس سال 24 اکتوبر کے بعد بھی وہ واٹس ایپ کا استعمال جاری رکھ سکیں۔

آج کل یہ آپریٹنگ سسٹم آئی فون 5 اور 5 سی میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔
تاہم وہ صارفین جن کے پاس آئی فون 5 ایس، آئی فون 6 یا آئی فون 6 ایس ہے اور وہ آئی او ایس 12 استعمال کر رہے ہیں انہیں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے