پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پردیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پردیکھنا  چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: آسٹن ،ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر نہ صرف حکومتی شخصیات بلکہ اپوزیشن،بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے اسٹیک ہولڈرز سے بھی ملتے ہیں- تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو مستحکم اور مضبوط معاشی بنیادوں پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے پاکستانی پارٹنرز سے مل کر کام جاری رکھےگا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے