گوگل کے ٹیکسٹ امیج پروگرام سے تصاویر تیار

گوگل کے ٹیکسٹ  امیج پروگرام  سے  تصاویر تیار

سان فرانسسكو: اوپر جتنی بھی تصاویر دکھائی دے رہی ہیں وہ حقیقی نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت نے لکھے ہوئے الفاظ سے انہیں تیار کیا ہے۔ اسے ٹیکسٹ ٹو امیج جنریٹر کا نیا شاخسانہ کہا جاسکتا ہے۔ یعنی آب جو کچھ لکھیں گے اسی مناسبت سے ایک تصویر سامنے آجائے گی۔

اگرچہ اس کے کمرشل اور مہنگے سافٹ ویئر موجود ہیں تاہم گوگل نے اس ضمن میں خود اپنا سافٹ ویئر بنایا ہے جو کمرشل DALL-E پروگرام کا ہم پلہ قرار دیا جاسکتا ہے۔

تصاویر کے لیے بس اتنا کرنا ہے کہ ٹیکسٹ باکس میں کچھ لکھیں اور یوں اسے دیکھ کر سافٹ ویئر ایک بہترین تصویر بنا دے گا۔ اس طرح سی جی آئی، عام تصویر اور آئل پینٹنگ کی صورت میں بھی تصاویر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے