عامر لیاقت کا بشریٰ، طوبہ اور دانیہ کے لیے ایک ہی پیغام
کراچی: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی سابقہ بیوی بشریٰ اقبال، طوبہ اور دانیہ شاہ کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے گذشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے اپنی سابقہ بیویوں کے ہمراہ تصاویر شئیر کیں۔عامر لیاقت نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری میں لکھا کہ ’ تم تینوں سے تو واللہ اللہ پوچھے گا، ہمیشہ کے لیے اللہ حافظ‘۔