گیس اور تیزابیت سے نجات میں مفید مشروبات

گیس اور تیزابیت سے نجات میں مفید مشروبات

دنیا کی بڑی آبادی جنک فوڈ کا استعمال شوق سے کرتی ہے اس کی زیادتی جبکہ کھانا صحت بخش ہولیکن وقت پر نہ کھایا جائے یا کھا کر لیٹ جائے معدے میں گیس اور تیزابیت کا سبب بنتا ہے اور اسی گیس اور تیزابیت کے نتیجے میں سینے میں جلن ہونا عام بات ہے، اس مسئلے کو حل کرنے کے ساتھ کئی دوسرے صحت کے مسائل کو جنم دیتی ہیں۔

تاہم اب سینے کی جلن اور تیزابیت کے لئے کسی دوا کے بجائے گھر میں موجود ان اشیاء سے تیار مشروبات آپ کو فوری آرام پہنچا سکتے ہیں۔
دار چینی
دارچینی ہاضمے سے جڑے کئی مسائل کا بہترین علاج ہے۔ ایک چائے کا چمچ پسی دار چینی گرم پانی میں شامل کریں اور چند منٹ تک ابلنے دیں اور ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں بہتر نتائج کے لئے اسے دن کم از کم دو بار استعمال کریں۔
لونگ
لونگ میں موجود صحت بخش اجزاء معدے میں گیسٹرک ایسڈ کے اخراج کو کم کرنے کے ساتھ تیزابیت کو بھی ختم کرتے ہیں اس مقصد کے لئے روزانہ چند لونگ کھانا اس مسئلے کا بہترین حل ہے جبکہ یہ اپنی منفرد خوشبو کی بدولت سانس کی ناگوار مہک کوبھی دور کرنے کا مؤثر علاج ہے اس کے ساتھ اگر الائچی بھی شامل کرلی جائے تو اس کی افادیت میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے