برطانیہ کی سب سے ناپسندیدہ خاتون نے فحش انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

برطانیہ کی سب سے ناپسندیدہ خاتون نے فحش انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

لندن : برطانیہ میں سب سے زیادہ ناپسند کی جانے والی فحش ماڈل کارلا بیلوچی نے فحش انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا۔


ڈیلی سٹار کے مطابق کارلا بیلوچی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش اندسٹری سے بہت پیسہ کمالیا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ وہ اس شعبے کو خیر باد کہہ دیں، وہ اگلے چھ ماہ میں فحش ویب سائٹ اونلی فینز چھوڑ دیں گی اور ماربیلا میں ایک پراپرٹی خریدیں گی تاکہ سٹائل کے ساتھ اپنی ریٹائرمنٹ کا لطف لے سکیں۔

لاک ڈاؤن کے دنوں میں کارلا فحش ویب سائٹ کے ذریعے 40 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ایک کروڑ 10 لاکھ روپے) ماہانہ کما رہی تھیں۔ انڈسٹری چھوڑنے کے اپنے فیصلے کے حوالے سے کارلا بیلوچی نے کہا کہ وہ کافی پیسہ کما چکی ہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے