آبشار کے نیچے آگ اور ناچتے ہوئے پھول، قدرت کے حسین منظر

آبشار کے نیچے آگ اور ناچتے ہوئے پھول، قدرت کے حسین منظر

آبشار کے نیچے آگ اور ناچتے ہوئے پھول، کچھ ایسی قدرتی چیزیں جنہیں دیکھ کر عقل حیران رہ جائے.
جیسا کہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں کی تقریباً 8.7 ملین انواع ہیں۔ بہت سارے مختلف جانداروں کے ساتھ، ہم تصور کر سکتے ہیں کہ ان میں سے اکثر غیر معمولی ہو سکتے ہیں۔
ایک ایسا پودا جو کسی خلائی مخلوق کی مانند نظر آتا ہے- اس پودے کو calceolaria uniflora کے نام سے جانا
جاتا ہے-
ایک ایسا پودا جو کسی خلائی مخلوق کی مانند نظر آتا ہے- اس پودے کو calceolaria uniflora کے نام سے جانا جاتا ہے-
رقص کرتا یہ پھول انتہائی نایاب ہے اور مشرقی افریقہ میں پایا جاتا ہے- اس پھول کو Impatiens bequaertii کے نام سے جانا جاتا ہے-
پھول یا پودے صرف رقص ہی نہیں کرتے یا خلائی مخلوق کی طرح نظر ہی نہیں آتے بلکہ ان پر ڈولفن بھی لگتی ہے- یقین نہ آئے تو Dolphin succulent نامی اس پودے کو دیکھ لیں-
یہ عجیب و غریب شکل کی مالک چیز حقیقت میں مشروم(dry land fish) کی ایک قسم ہے-

نیویارک کے ایک چھوٹے سے آبشار کے نیچے جلتا آگ کا شعلہ (Eternal Flame Waterfall)جسے لوگ دیکھ کر حیران ہوجاتے ہیں- دراصل اس مقام پر گیس کے ذخائر ہیں اور اسی وجہ سے یہ شعلہ بلند ہوتا ہے-

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے