سارہ علی خان کے اس لباس کی قیمت کتنے لاکھ روپے ہے؟

سارہ علی خان کے اس لباس کی قیمت کتنے لاکھ روپے ہے؟

ابو ظہبی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے آئیفا ایوارڈز 2022 کیلئے جو لباس زیب تن کیا ہے وہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق سارہ علی خان نے ایوارڈ کی گرین کارپٹ تقریب کیلئے سیاہ گاؤن کا انتخاب کیا جو کہ ناروے سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر کرسٹین ایڈنویک کا ڈیزائن کیا ہوا ہے۔ نارویجن ڈیزائنر کی ویب سائٹ پر اس لباس کی قیمت ساڑھے 17 ہزار پاؤنڈ (43 لاکھ 30 ہزار روپے) رکھی گئی ہے۔ خیال رہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں منعقد کی جا رہی ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے