وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دیدی ہے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے خزانے پر 71 ارب 59 کروڑ کا بوجھ پڑے گا.

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے