پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ، مریم اورنگزیب فون پر ویڈیو گیم کھیلتی رہیں

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ، مریم اورنگزیب فون پر ویڈیو گیم کھیلتی رہیں

اسلا م آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطاعات مریم اورنگزیب ویڈیو گیم کھیلتی رہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم اورنگزیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کتنے سنجیدہ لوگوں پر مشتمل ہے۔

اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ وزیر خزانہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں اور وزیر اطلاعات ان کے ساتھ بیٹھ کر مسلسل فون پر ویڈیو گیم کھیل رہی ہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے