ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ،امپورٹ بل کم ہونےکا امکان

ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ،امپورٹ بل کم ہونےکا امکان

لاہور:ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق آئل کمپنیوں کے مطابق پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے،آئل کمپنیوں کا کہنا ہےکہ 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور پٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے۔

آئل کمپنیوں کے مطابق یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوگی جس سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکان ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے