ن لیگ اور اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں صرف 144 ایم پی ایز کی شرکت کا انکشاف

ن لیگ اور اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں صرف 144 ایم پی ایز کی شرکت کا انکشاف

لاہور : مسلم لیگ ن اور اس کے اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں صرف 144 ایم پی ایز کی شرکت کا انکشاف ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ اور ان کے اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں صرف 144 ایم پی ایز موجود تھے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے حکومتی اتحاد کو مشورہ دیا کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے ارکان پنجاب اسمبلی پر نظر رکھنے کی بجائے پولیس اور آئی بی کو اپنے بندوں کے پیچھے لگائیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے