بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں سے پریشان شہریوں کا واپڈا کیخلاف احتجاج
لاہور:بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کا واپڈہ کے خلاف احتجاج.آج لاھور انفنٹڑی روڈ دھرمپورہ میں شہریوں کا لوڈشیڈنگ اور بلوں پر لگاۓ گۓ ٹیکسز کے خلاف شدید احتجاج۔ شہریوں نے واپڈہ کے دفتر کےسامنے روڈ بلاک کردیا اور ٹائر جلا کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ لوگ بلوں کو لیکر شدید پریشان حال ھیں ، واپڈہ دفتر کا بلوں سےٹیکسز نکالنے سے معذرت۔