سری لنکا کا IMF سے معاہدہ طے پا گیا
کولمبو: پاکستان کے بعد سری لنکا اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بھی اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا * ہے۔
غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق سری لنکا نے آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالرز کا قرض مانگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آ ئی ایم ایف سری لنکا کو قرض دینے کے معاہدے کا اعلان آج ( جمعرات کو) کرے گا۔ ادارے نے سری لنکا سے قرض کیلئے ضمانت مانگ لی ہے