لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے: اسلام آباد پولیس کا ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کو حکم

لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے: اسلام آباد پولیس کا ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کو حکم

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔

پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرے نہیں دے گا جبکہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہو گی۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے