آرمی چیف کی تقرری کی سمری تاحال نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے, شاہد خاقان عباسی

آرمی چیف کی تقرری کی سمری تاحال نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے, شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہےکہ ضروری ہےکہ آرمی چیف کی سمری جلد آئے اور وزیراعظم اس پر جلد فیصلہ کریں، آرمی چیف کی تقرری کی سمری نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز "کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سارا پاکستان انتظار کررہا ہے کہ کون آرمی چیف بنے گا، کیسے بنےگا، ضروری ہے کہ سمری جلد آئے اور وزیر اعظم جلد فیصلہ کریں جب کہ ناموں کی فہرست میں اہل شخص کا نام شامل نہ ہونا یا اہلیت نہ رکھنے والےکا نام ہونا غلط ہوگا، یہ معاملہ عدالت میں چیلنج بھی ہوسکتا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے