عمران خان اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی کوشش

عمران خان اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی کوشش

اسلام آباد :سینئر صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم جنرل عاصم منیر نے انکار کر دیا تھا۔کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے ملک کی چوٹی کی بزنس لیڈرشپ کے ساتھ کل شب ملاقات میں بتایا انہوں نے صدرعلوی کے زریعے عمران خان اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کا پیغام بھیجا تھا مگر عمران خان نہ مانے بلکہ آرمی چیف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جنرل عاصم نے کہا وہ سیاسی عمل میں مداخلت کے لئے تیار نہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے