پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، کاروبار کے آغاز پر 381 پوائنٹس کا اصافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں اضافے کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 415 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے