ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

لندن :برطانوی سفیر نے خفیہ سرکاری مراسلوں میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ قرار دیا تھا۔ ردعمل میں ٹرمپ نے سفیر کو ایک احمق شخص قرار دے دیاجس کے بعد برطانوی سفیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے استعفے میں برطانوی سفیر کم ڈیروک نے کہاکہ موجودہ حالات میں میرے لیے اپنی ذمہ داریاں اپنے انداز سے پوری کرنا ممکن نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گو کہ ان کی مدت ملازمت اس سال کے آخر تک ہے لیکن ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ نیا سفیر تعینات کیا

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے