مجھے ایسے لوگ بہت برے لگتے ہیں،متھیرا نے بتادیا

لاہور: اداکارہ مےترا نے کہاہے کہ منہ پھٹ ہوں اسی لئے منافق لوگ مےرے سے دور بھاگتے ہےں ، مجھے جو بات اچھی اور بری لگتی ہے اس کابرملا اظہا ر کردےتی ہوں اور مےری اسی خوبی ےا خامی کی وجہ سے بعض لوگ مجھ پر تنقےد کرتے ہےں جس پرمجھے ان کی رتی برابر پرواہ نہےں کےونکہ انسان کا دل جس طرح کا اندر ہونا چاہیے اسی طرح کے احساسات اس کی زبان پر ہونے چاہیے ۔ اےک انٹرو ےوکے دوران انہوںنے کہاکہ مےں لگی لپٹی کے بغےر ہر بات منہ پر کہہ دےنے کی عادی ہوں ۔مےں کسی سے حسد نہےں کرتی اور نہ ہی منافقانہ رویے اپناتی ہوں ۔ مجھ سے منافق قسم کے لوگ چڑ کھاتے ہےں اور اسی وجہ سے وہ مےر آس پاس آنے سے گھبراتے بھی ہےں ۔ مےرے دوست احباب کا جو حلقہ ہے اس مےں بھی اےسے لوگ موجود ہےں جو صاف سےدھی بات کرنے کے عادی ہے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے