بیلا حدید فلسطین کی حمایت میں تاخیر سے بولنے پر شرمندہ

بیلا حدید فلسطین کی حمایت میں تاخیر سے بولنے پر شرمندہ

نیویارک: فلسطینی نژاد امریکی سپرماڈل بیلا حدید فلسطین کی حمایت میں تاخیر سے بولنے پر شرمندہ ہو گئیں۔

بیلا حدید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں، خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر جان کو خطرہ ہے لیکن اب وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں، فلسطین میں جو ہورہا ہے اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم بہادر نہیں فلسطینی بچے بہادر ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر معروف اسرائیلی اداکارہ کو گرفتار کر لیا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے