ویویو نے پہلی بار 32 میگا پکزل Pop-up کیمرہ سے مزین V15 سیریز پاکستان میں لانچ کر دی

ویوو نے ایک بار پھر ان تازہ ترین اور کم قیمت اسمارٹ فونز جن میں ایسی ہائی اینڈٹیکنالوجیز کو شامل کیا ہے جو عموماً صرف پریمیئم اسمارٹ فونز میں استعمال کی جاتیہیں، کے ذریعے صارفین کے موبائل ایکسپیریئنس کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔پاپ اپ سیلفی کیمرے کے علاوہ V15 سیریز میں کئی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجیز شامل کیگئی ہیں۔ جیسے AI Triple Camera جو اسمارٹ فونز کے ذریعے پرو فوٹو گرافیکو ایک نئے لیول پر لے جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اسکرین کے اندر (اِن ڈسپلے) فنگرپرنٹ اسکینگ ٹیکنالوجی بھی ان اسمارٹ فونز میں دستیاب ہے۔ویوو پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جناب Eric Kong کہتے ہیں کہ "جدت ہمارےبنیادی اقدار میں سے ایک ہے۔

موبائل فون میں پہلے پاپ اپ سیلفی کیمرا جو ہمیں مکملbezel-less اور Ultra-FullView ڈسپلے مہیا کرتا ہے کے علاوہ ہم ہمیشہ دیگربہترین فیچرز جیسے اعلیٰ کوالٹی کیمرے اور اسمارٹ AI سروسز جو موبائلایکسپیریئنس کو ایک نئی جہت میں لے جاتے ہیں۔، شامل کرنے کی کوشش کرتے رہتےہیں۔ V15 سیریز زندگی کے ہر شعبے کے صارفین تک اعلیٰ اور جدید مصنوعاتپہچانے کے ہمارے عظم کی واضح مثال ہے۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے