مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال،صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکا ریاستی درجہ ختم کرنے پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا ،اجلا س میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے