سنئیر وائس پرزیڈنٹ مسلم لیگ (ن) یوکے اقبال سندھو کی والدہ کے انتقال پر سیاسی اور سماجی شخصیات کا اظہار افسوس

سنئیر وائس پرزیڈنٹ مسلم لیگ (ن) یوکے اقبال سندھو کی والدہ کے انتقال پر سیاسی اور سماجی شخصیات کا اظہار افسوس

اظہار تعزیت
سنئیر مسلم لیگی رہنما سنئیر وائس پرزیڈنٹ مسلم لیگ (ن) یوکے اقبال سندھو کی والدہ کے انتقال پر سیاسی اور سماجی شخصیات کا اظہار افسوس
مسلم لیگ ن یو کے صدر احسن ڈار ، خرم بٹ ، ایران بٹ
سلیمان بٹ ۔ راجہ عنصر نے
گھر جا کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی
اقبال سندھو نے اس دکھ کی گھڑی میں شامل ہونے پر تمام دوستوں اور خصوصاً صدر احسن ڈار کا شکریہ ادا کیا

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے