منور حسین کے بیٹے کادعوت ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

منور حسین کے بیٹے کادعوت ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

برسٹل( بیورو چیف سلیمان بٹ) برسٹل کی مشہور و معروف سماجی شخصیت منور حسین کے بیٹے حاجی حافظ حمزہ حسین کے ولیمے کی تقریب ایکسلینسی میرج حال( ٹیل فرڈ Telford) میں منعقد کی گئی۔

تقریب میں مانچسٹر ، برسٹل، ڈربی اور آئر لینڈ سے سیاسی اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ عزیز واوقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

حاجی حافظ حمزہ حسین کے بھائ ڈاکٹر عقیل حسین , نوید حسین ، طیبہ حسین،شاہین اور ذاہدہ پروین نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔

مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، تقریب کا آغاز دن بارہ بجے شروع ہوا۔ آغاز میں مختلف اقسام کے مشروبات اور لذیز لائیو بار بی کیو پیش کیا گیا۔

دو بجے مین ہال میں دس سے ذائد پرتکلف لزیز ڈشز سے سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔

برسٹل کے مشہور سکالر مولانا شعیب نے خصوصی خطاب کیا۔مانچسٹر سے سماجی رہنما وقاص زمان نے بھی خصوصی شرکت کی۔

برسٹل سے منور حسین کے بھائی افتخار حسین ، لیاقت حسین ، فیض رسول. درینہ دوست حاجی محمد رفیق، چوہدری بشارت اور دیگر مہمانوں میں سماجی رہنمافاروق صدیقی , چوہدری یونس گجر ، چوہدری سجاد ، چوہدری ساجد ذمان ،کمیونیٹی لیڑر چوہدری مظہر اقبال ،سنئر سما جی رہنماء عارف خان ، طارق خان ، سنیر مسلم لیگی رہنما آصف بٹ،راجہ سلیم اختر، ہارون مصطفیٰ،سید مظہر شاہ۔ محسن جاوید گھمن۔ چوہدری سخی پسوال – چوہدری شفیع پسوال – چوہدری قیصر پسوال – ناصر محمود , مشہور شاعر چوہدری محبوب کی خصوصی شرکت۔

تقریب میں ایکس کاونٹی پلیئر شازل مصطفیٰ ۔ کی بھی شرکت

پاک برسٹولئین کرکٹ کلب کے کمیٹی ممبران قمر وڑائچ ۔ مزمل حسین – محمد تارث – نے بھی شرکت کی۔

شرکاء نے منور حسین کو مبارک باد دی اور نئے جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

kamran jani

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے