لندن میں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام

لندن میں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام

لندن (سٹاف رپورٹر) اوورسیز میں تحریک انصاف کی مقبولیت کا دعویٰ بھی ختم مسلم لیگ ن برطانیہ کا لندن میں پاور شو صدر مسلم لیگ ن Nawaz Sharif کی سالگرہ کی تقریب بڑے جلسہ عام میں تبدیل برطانیہ بھر سے سینکڑوں کارکنان شریک ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مہمان خصوصی شرکت کی۔

سلیمان بٹ کواڈینٹر ساوتھ ویسٹ کی سربراہی میں بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔سینئر وائس پرزیڈنٹ اقبال سندھو نے پرتپاک استقبال کیا اور آمد پر پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔

ساوتھ ویسٹ سے چیئرمین برسٹل رانا نصیر، جنرل سیکٹری ندیم سلہریا، یوتھ لیڈر رانا عثمان ارشاد ایڈووکیٹ، ارسلان احمد،فسیح الدین ایڈووکیٹ،علی سلطان،رانا ھارون،محمد بشیر، بلال بٹ اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں نے شرکت کی۔

 

 

kamran jani

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے